10 جنوری، 2025، 8:00 PM

امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر مسلسل جارحیت، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا!

امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر مسلسل جارحیت، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا!

امریکی اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ عمران کے علاقے "حرف سفیان" پر 12 بار بمباری کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ عمران کے علاقے "حرف سفیان" پر مسلسل تیسری بار بمباری کی ہے۔

 امریکی اور برطانیہ نے مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے شہر "اللحیہ" کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

 المسیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ صنعا کے علاقے "جربان" پر امریکی اور برطانوی اتحادی افواج نے مسلسل دوسری بار بمباری کی ہے۔

امریکہ اور برطانیہ کق جارح اتحاد صیہونی رجیم کی حمایت میں یمن کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنا رہے تھے۔

News ID 1929473

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha